Sabz Chai Se Khoon K Sartan Main Kami - Article No. 570

سبز چائے سے خون کے سرطان میں کمی - تحریر نمبر 570

حال ہی میں ہونیو الی ایک تحقیق سے یہ دریافت کرلیا گیا ہے کہ سبز چائے پینے سے خون کے سرطان میں مبتلا مریضوں کے علاج میں مد د مل سکتی ہے۔ خون کا سرطان خون میں پائے جانے والے سفید لمفی خلیات یا سفید ذرات کی زیادتی کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu