Hadiyoon K BhurBhure Pan Se Mutasir - Article No. 571

ہڈیوں کے بھر بھراپن سے متاثر مریضوں کا تناسب بڑھنے لگا - تحریر نمبر 571

پاکستان ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جن میںآ سٹیو پراسس (ہڈیوں کا بھر بھرا پن) سے متاثرہ مریضوں کا تناسب بہت زیادہ ہے۔آسٹیو پراسس کی بروقت تشخیص اور باقاعدہ علاج اہم ہے کیونکہ موثر علاج میں تاخیر کئی پیچیدگیوں کو جنم دے سکتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu