Gehri Pursakoon Neend - Article No. 568

گہری پُر سکون نیند …کیوں اور کیسے؟ - تحریر نمبر 568

آپ کے لیے سات گھنٹے کی نیند ضروری ہے، تاکہ آپ توانائی حاصل کر کے اپنی صحت بر قرار رکھ رسکیں۔ اگر آپ کی نیند میں خلل پڑ رہا ہو تو اس کے اسباب تلاش کیجیے ۔ یہ جاننے کی کوشش کیجیے کہ آپ کا جسم بے آرام کیوں ہے؟ کہیں ایسا تو تو نہیں کہ گردوپیش کا ماحول نیند میں رکاوٹ ڈال رہا ہو

Browse More Health Articles & Tips in Urdu