Wazan Main Kami Se Jism Mutnasib - Article No. 566

وزن میں کمی سے جسم متناسب، صحت اچھی - تحریر نمبر 566

ماہرین طب کے مطابق زیادہ موٹاپا عمر کم کردیتا ہے اور ہمیں کئی قسم کی بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے، مثلاََ انجمادِ خون (شریانوں میں مضر صحت چکنائی کا جمع ہونا) جو حرکتِ قلب بند ہوجانے کا سبب بنتا ہے، بلند فشارِ خون اور ذیابیطس وغیرہ

Browse More Health Articles & Tips in Urdu