Mirgi K Dore Kiyon Parte Hain? - Article No. 562

مرگی کے دورے کیوں پڑتے ہیں؟ - تحریر نمبر 562

جب دماغ میں اچانک کوئی تبدیلی پیدا ہوجاتی ہے تو اس کیفیت کو مرگی کہتے ہیں۔اس کی وضاحت یوں کی جاسکتی ہے کہ جب کسی شخص کے دماغی خلیے صحیح طور پر کام نہیں کرتے تو اس کے شعور ، سوچ ، احساسات ، حرکات و سکنات میں تبدیلی آجاتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu