Daame Se Neend Main Khalal - Article No. 552

دمے سے نیند میں خلل : طلبہ کی کارکردگی متاثر - تحریر نمبر 552

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے دمے میں مبتلا ہوتے ہیں انکی نیند میں خلل پڑتا ہے ۔ اس طرح انکی تعلیمی سرگرمیوں پر اثر پڑتا ہے اوروہ اپنے ساتھیوں کی نسبت امتحانات میں کم نمبر حاصل کرتے ہیں اور پیچھے رہ جاتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu