23:47 21:47 16:47 01:47

UrduPoint.com. <Home Page>

لاہورمیں نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال:
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف اور نوازشریف کے درمیان ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہبازشریف کی رہائش گاہ پر ہوئی جس میں شہباز شریف بھی موجود تھے، ملاقات کے دوران ملک میں امن و امان کی مجموعی صورت حال، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دیگر اہم امور پر بات چیت ہوئی، اس موقع پر چین کے وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بھی خصوصی گفتگو ہوئی۔۔۔ مزید

این اے 250پی ایس 112 ، 113کے 43 اسٹیشنز پر ری پولنگ کل ہوگی، الیکشن کمیشن کا قومی کے 2 اور صوبائی کے 3 حلقوں کے متعدد پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا فیصلہ:
الیكشن كمیشن نے دھاندلی کی شکایات پر قومی اسمبلی کے مزید 2 اور صوبائی کے 3 حلقوں کے متعدد پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمشین نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی جمع کرائی گئی رپورٹ کی روشنی میں حلقہ این اے 229 تھرپاركر كے 4 اور حلقہ این اے 230 كے 43 پولنگ اسٹیشنز پر یكم جون كو دوبارہ پولنگ كرانے كا حكم دیا ہے جبکہ سندھ اسمبلی كے حلقہ پی ایس 63، پی ایس 63 اور خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 60 بٹگرام کے 2 پولنگ اسٹیشنز پر بھی دوبارہ پولنگ كرانے كے احكامات دیئے گئے ہیں۔الیكشن كمیشن نے چیف سیكرٹری سندھ اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو ہدایت جاری کی ہے كہ ان حلقوں میں دوبارہ پولنگ كے لئے انتظامات كو حتمی شكل دی جائے جبکہ ڈسٹركٹ ریٹرنگ افسر، ریٹرنگ افسر، الیكشن كمیشن كے صوبائی دفتر اور ضلعی دفتر كو بھی دوبارہ پولنگ كے نوٹیفكیشن سے آگاہ كردیا گیا ہے۔ادھر کراچی میں این اے 250 کے تینتالیس پولنگ اسٹیشنز پر کل دوبارہ پولنگ ہوگی ، سیکیورٹی کے لیے پولنگ اسٹیشنز پر فوجی جوان بھی تعینات ہوں گے ، انتخابی سامان فوجی کی نگرانی میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر پہنچا دیا گیا ہے،پورے حلقے کے بجائے صرف مخصوص اسٹیشنز پر پولنگ کے فیصلے کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ نے پولنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے ۔۔۔ مزید

تازہ ترین خبریں

ہر گھنٹے بعد3گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،شارٹ فال6ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا اسپیشلسٹ عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے پرامید ہیں،ترجمان نگراں وفاقی وزیربرائے پانی وبجلی نے لوڈشیڈنگ پر قوم سے معافی مانگ لی
صدر سے متعلق بیان دیتے ہوئے شہبازشریف ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، صدارتی ترجمان این اے 250 میں انتخابات،سکیورٹی پلان تیار، فوج تعینات کی جائے گی ججز نظربندی کیس، مشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت 22مئی تک ملتوی
پاکستان میں ڈورن حملے بند ہونے چاہئیں،ڈیوڈ پیٹریاس لاہور:لالک چوک میں تحریک انصاف کے دھرنا کا ساتواں روز کراچی میں فائرنگ کے واقعات ،2ہلاک،2زخمی



Photo Album of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah Photo Album of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
 

Find us on Facebook

آج کا سوال
انتخابات 2013 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نے واضح برتری حاصل کی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف دوسری بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے۔ جبکہ تحریک انصاف مختلف حلقوں میں نتائج پر دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں۔آپ کی موجودہ انتخابات کی نتائج پر کیا رائے ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عوامی فیصلہ کا احترام کرنا چاہئے، عوام نے جسے اکثریت دی ہے اس کی عزت کرنی چاہئے۔
موجودہ انتخابات صاف اور شفاف ہیں دھاندلی کے الزامات عوامی حمایت کی تذلیل ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔




تمام فہرست كھولئے | بند كیجئے

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.