پامسٹ سے پوچھئے

--  پامسٹ سے سوال کرنے کے لئے (سوال نامہ) پُر کرکے ارسال کریں اور اپنی لکیروں کے بارے میں جاننے کے لئے ڈیجیٹل اسکینرسے دونوں ہاتھ کلائی تک سکین کریں اور اسے Jpegمیں تبدیل کرکے ارسال کریں۔
-- بذریعہ ڈاک پرنٹ ارسال کرتے وقت خیال رکھیں کہ آپ کے ہاتھوں کے پرنٹ صاف ستھرے اور لائنیں واضح طورسے دیکھی جاسکتی ہوں۔ اسکینر کے علاوہ کاغذ پر پرنٹ بناتے وقت ہاتھ کے نیچے انتہائی ہموار چیز مثلاً میز کی سطح یا شیشہ ضرور رکھیں اور پرنٹ بناتے وقت ہتھیلی کو درمیان سے دبائیں۔
--  پرنٹ بناتے وقت انگلیوں کی پہلی پوروں کے الگ کاغذپرترتیب سے پرنٹ بنائیں اور ہوسکے تو ساتھ لکھ دیں کہ کس انگلی کی پہلی پور کا پرنٹ ہے۔

نوٹ: سپیشل پیشکش:
--  ایک سوال فری صرف ایک بار۔
-- زیادہ سوالات موصول ہونے کی صورت میں کسی بھی ایک سوال کا جواب دیا جا سکتا ہے۔
-- دو یا دو سے زیادہ سوال کرنے کاطریقہ اور پیکیج ضرور پڑھ لیں تاکہ کسی طرح کا ابہام باقی نہ رہے اور نہ ہی وقت ضائع ہو۔

اُردو پوائنٹ کی با معاوضہ خدمات
-1وقتی زائچہ (پانچ سوالات تک) مبلغ 5000/=روپے (مزید ایک سوال بطور بونس پوچھ سکتے ہیں)
-2مکمل زائچہ مبلغ 30,000/=روپے
-3مکمل زائچہ بمعہ تفصیل (جنم کنڈلی) مبلغ 50,000/=روپے
-4دونوں ہاتھوں کے پرنٹ ریڈنگ مبلغ 2500/=روپے
-5باالمشافہ ملاقات کے لئے (طے شدہ وقت کے مطابق) مبلغ 1500/=روپے
خاص رعایتی پیشکش
2سوالات کے لئے مبلغ ایک ہزار روپے۔
(سوالات کسی کے بارے میں بھی کئے جا سکتے ہیں مگر تفصیل لازمی فراہم کریں)
کسی بھی معلومات کے لئے:
عامر میاں  aameer_123@yahoo.com
0333-4286474, 0300-4081787, 042-8483043

وقتی زائچے کی تفصیل
موجودہ مشکلات کا خاتمہ، کیریئر کے معاملات، ترقی کے امکانات، راستے میں حائل خفیہ اور اعلانیہ رکاوٹیں، بے روزگاری، تجارت اور کاروبار میں نفع و نقصان، سرمایہ کاری کرنے کاصحیح اور مناسب وقت انٹرویو میں کامیابی و ناکامی۔ مناسب مواقع سے آگاہی، شادی، ازدواجی مشکلات کا حل اور، اولاد کے مسائل، نومولود کا بہتر اور مناسب نام، محبت میں کامیابی، محبت کاحصول، جائیداد کی خریدو فروخت، وراثت کا حصول، قانونی مسائل، تعلیمی کامیابیاں و کامرانیاں اور ناکامی کے خدشات، دولت کے حصول کا مناسب وقت اور دن، پارٹنر شپ اور متعلقہ مسائل، قرضہ کے حصول، قرض کی وصولیابی اور ادائیگی، بیرونِ ملک ملازمت، تعلیم یا سیرو تفریح کاپروگرام، ویزا کا حصول، سحر اور آسیب کی صداقت، وہم اور حقیقت میں فرق، عمل اور سوچوں کے درمیان صحیح راستے کا انتخاب، رشتہ داروں کے مابین تعلقات، کامیابی کے حصول کے لئے خوش قسمتی کادن، رنگ پتھر، عدد اور سمت کے بارے میں معلومات، اپنے اسم اعظم کے بارے میں تحقیقی معلومات، نئے منصوبوں کا مناسب آغاز، بیماریوں سے نجات کا راستہ خوابوں کی حقیقت جاننے، استخارہ کرنے کا صحیح طریقہ اور موصول بشارتوں کے بارے میں آگہی، صحت کے بارے میں ہر طرح کے سوالات خوش قسمتی کے بارے میں جاننے اور بدقسمتی کے چکر سے خود کو نکالنے کا وقت معلوم کرنے کیلئے۔

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.