لوح مقدسہ

-- زندگی میں پیش آنے والی ہر طرح کی مشکلات، زندگی بھر کے مسائل اور حالات کے پیدا کردہ مصائب سے نجات کے لئے۔
--  مالی استحکام، عزت و وقار کا حصول یا بحالی، شادی میں رکاوٹ دور کرنے اور ذاتی مقاصد کے حصول کے لئے۔
--  اعلانیہ اور خفیہ دشمنوں کی ریشہ دوانیوں سے بچاؤ، روزگار کے مسائل، قرض سے نجات، محبت کے حصول میں یقینی کامیابی اور وراثت کے مسائل سے عہدہ براء ہونے کے لئے۔
انبیاء علیہ السلام کے توسط سے ملنے والا رب العزت کا خاص تحفہ۔
لوح مقدس. فوری طورسے حاصل کرکے اپنی قسمت بدلنے کی عملی جدوجہد کا بہترین آغاز کریں۔

تفصیل برائے الواح مقدسہ

لوح مشتری:
دولت کے حصول، انعامی بانڈ اور لاٹری میں کامیابی، تجارت میں اضافہ خوشحالی لانے، بد قسمتی کو دور کرنے، غربت سے نجات، حصول جائیداد اور وراثت کے حصول، قانونی امور اور مقدمات میں کامیابی، عزت و شہرت، ترقی مدارج، نصیب یاوری، مالی استحکام، تسخیرِ عام و خاص، شادی میں رکاوٹوں کا خاتمہ اور پسند کی شادی، روحانیت میں ترقی اور قلبی خواہشات کو غیبی امداد سے پورا کرنے کے لئے نیز ہر طرح کی جسمانی، روحانی تکلیف سے نجات اور مکمل شفاء کے لئے۔

لوح شمس:
جاہ و حشمت، عزت و وقار، ترقی مرتبہ، حکومت اورسیاست میں مقام و مرتبہ کاحصول یا موجودہ حیثیت کو برقرار رکھنے کی کوششوں میں کامیابی، حصول عہدہ یا اعلیٰ پوزیشن اور ترقی، سیاسی و سماجی منصوبوں میں یقینی کامیابی، نوکری کے لئے کسی بھی قسم کے انٹرویو میں کامیابی، بے روزگاری کے خاتمہ، دشمنوں کی ریشہ دوانیوں سے بچاؤ اور حسد کے گھیرے کو توڑنے کے لئے نیز اولاد نرینہ کے حصول میں معاون و مددگار اور شہرت میں اضافہ کے لئے۔

لوحِ عطارد:
علم و عقل اور حافظے میں اضافہ، حصولِ علم میں آسانی، علمی طورسے دوسروں پر برتری، امتحانات میں کامیابی، مقابلے اور مباحثے میں کامیابی اور اعلیٰ پوزیشن، ذہنی قابلیت بڑھانے،فصاحت و بلاغت سے دوسروں کو متاثر کرنے کی صلاحیت کا حصول، بچوں کی اعلیٰ تعلیمی کارکردگی کے لئے، اپنی تحریری غلطیوں کو جاننے اور ان سے بچاؤ، حکام بالا و اعلیٰ افسران کی تسخیر اور مدد حاصل کرنے کے لئے۔ ہرطرح کے دماغی امراض سے بچاؤ اور جسمانی صحت کی بحالی کے لئے، بچوں کے ڈرنے اور خوف کھانے سے بچاؤ کے لئے، رزق، کاروبار اور تجارت میں اضافہ کے لئے مفید اور معاون۔

لوح زہرہ:
ہر طرح کی تسخیر خاص کر تسخیرِ محبوب اور محبت کاحصول، عوام خاص کر خواتین کے حلقے میں مقبولیت اور تسخیر کے لئے، حلقہ احباب میں وسعت اور مخلص دوستی کا حصول، شادی کی بندش توڑنے کے لئے۔ دوسروں سے مذاکرات میں کامیابی اور انہیں قائل کرنے، اپنا مفہوم واضح کرنے میں فوری کامیابی، کاروبار کوبڑھانے آمدنی میں اضافے اور عزت و شہرت کے حصول کے لئے، میاں بیوی میں محبت بڑھانے خاص کر نئے شادی شدہ جوڑوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے اکسیر۔ عام جسمانی صحت کی بہتری خاص کر نسوانی امراض سے مکمل شفاء کے لئے حسن، خوبصورتی اور کشش میں اضافے کے لئے۔ ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنا کے لئے نیز بیوٹی پارلرز اور ڈاکٹر حضرات کے لئے حیرت انگیز نتائج کی حامل۔

لوح مریخ:
دشمن کو زیر کرنا اور غلبہ پانا۔ ان کے شر سے بچاؤ، کسی بھی مقابلے میں کامیابی، آسیب و سحر سے بچاؤ اور مکمل تحفظ، نظر بد سے بچاؤ ذاتی صحت اور جسمانی طاقت کو بہتر بنانے کی عملی کوششوں میں کامیابی، کھوئی ہوئی توانائی کی بحالی، مردانہ طاقت میں خاطر خواہ کامیابی اور قوتِ ”خاص“ کا حصول، اولاد کی بندش توڑنے کے لئے اکسیر اعظم۔

لوح زحل:
زحل کے ناقص اثرات کا خاتمہ، ساڑھ ستی کی نحوستوں سے بچاؤ، پیدائشی زائچے میں زحل کی کمزوری دور کرنے، روز مرہ کاموں میں پیدا ہونے والی الجھنوں سے بچاؤ اور پریشانیوں سے نجات، بنتے بگڑتے کاموں کے نقصانات سے بچاؤ، وہم اور انجانے خوف سے حفاظت اور نیند کی بے چینی دور کرنے، خاندانی خاص کر ازدواجی مشکلات کے مکمل خاتمہ کے لئے۔

لوحِ قمر:
قسمت کی یاوری اور وسعت رزق، زراعت کی ترقی اور غلہ کی فراوانی، حصولِ اولاد، حصولِ علم، جذبات کوقابو میں رکھنے، محبت کے جذبات پیداکرنے، کسی خاص مقصد کے حصول میں کامیابی، متلون مزاجی پر قابو پانے، الزامات سے جان چھڑانے اور اپنا تشخص برقرار رکھنے کے لئے۔ خاص کر روز مرہ امور میں پیدا رکاوٹوں کو ختم کرنے اور مثبت امور کوجاری رکھنے نیز کارکردگی سے دوسروں کو حیران کرنے اور اعلیٰ تخلیقی صلاحیتوں کے حصول کے لئے۔

لوحِ اسم اعظم:
ہر فرد کے نام اور مقصد کے حصول کی مناسبت سے اسمائے الٰہی سے استخراج کرکے آپ کی ذہنی قابلیت میں اضافے، مثبت سوچ کے حصول، قلبی کیفیات کو معتدل کرنے، جذباتی اتار چڑھاؤسے بخوبی عہدہ براء ہونے، مادی ترقی اور مالی کامیابیوں کے حصول کی کوششوں میں تیزی لانے، روحانی درجات میں ترقی کے لئے سیارگاں کے سعد نظرات کو مدنظر رکھ کر تیار کی جاتی ہے۔ اس کے فیوض برکات سے عمر بھر مستفیض ہونے اوریقینی فوائد کے حصول کے لئے۔

لوح آیت الکرسی:
گھر بھر کی حفاظت اور روحانی حصار کے لئے، سحر اور آسیب سے بچاؤ کے لئے جادوٹونہ سے تحفظ، حاضرات اور بد ارواح کی پیدا کردہ تکالیف سے نجات چوری اور ڈکیتی سے اللہ کے فضل و کرم سے ممکنہ حفاظت اورغیبی امداد کا حصول، جسمانی اور روحانی نقائص سے بچاؤ کے لئے۔

لوح دست غیب:
روزگار کی بندش، نوکری میں پیدا ہونے والی تکالیف درتکالیف سے بچاؤ، تجارت میں اضافہ اور ہونے والے نقصان کے خاتمہ کے لئے۔ مخالفین کی سازشوں سے تحفظ، رزق میں برکت، اخراجات میں کنٹرول، کاروبار میں مزید وسعت قرض کی ادائیگی ممکن بنانے، ہرطرح کی قدرتی آفات سے بچاؤ، خوشی کی تلاش اور گھر کے ماحول میں تناؤ کوختم کرنے۔ دشمنوں کے حسد، رقابت اور کمینگی بھری خفیہ چالوں کا دستیاب وسائل کے مطابق منہ توڑ جواب دینے کی ہمت اورحوصلہ پیداکرکے شاندار کامیابی کے حصول کو ممکن بنانے کے لئے۔

لوح تحفظ:
دشمنوں سے بچاؤ، سحری اور آسیبی قوتوں سے حفاظت کے لئے۔ جسمانی صحت کو برقرار رکھنے اور دماغی چابکدستی کے لئے۔ خود کو روحانیت کے تحفظ اور حصار میں رکھنے کے لئے۔یہ لوح لاکٹ کی شکل میں بھی دستیاب ہے۔

لوح صحت:
پرانی بیماریوں سے نجات اور آنے والی بیماریوں سے بچاؤ، صحت کے بنیادی بگاڑ کو سلجھانے کیلئے ستاروں کی خاص حرکات، اجتماع اور پر اثر ساعتوں میں تیار کی گئی یہ لوح جادو اثر ہے۔ اس کے روحانی اور مقناطیسی اثرات سے ہر دوائی کی طاقت اور اثر پذیر ہونے کی قوت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ کسی بھی قسم کی بے چینی، بیقراری اور نقاہت میں حد درجہ مفید ہے۔

لوح خوش قسمتی:
بہت سے اہم اور سعد نظریات کی روشنی میں ستاروں کے شرف، اوج اور خاص یوگ کے اوقات میں آپ کے نام اور مقصد کے ساتھ اور عمومی طورسے تیارکی گئی یہ لوح خوش قسمتی کاخزانہ۔ زندگی کے عمومی اور خصوصی مسائل کی گرفت سے نجات کے لئے۔

 


Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.