Open Menu

سوال : سر میری نوکری کا بہت مسلہ ھ جدھر بھی نوکری کے لتے جاتا ہوں انکار ہی ہوتا ہے .میری تعلیم مکینیکل ڈپلومہ ہے .اگر اس ہی فیلڈ م ھی ٹھیک ھ یا فیلڈ تبدیل کر دو پلیز بتا دے اور کب تک مل سکتی ہے

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی مہیا کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی اسی سال میں ممکن ہے لیکن اس کے لئے آپ کو مکمل لگن اور دلجمعی سے کام لینا ہوگا۔اگر ممکن ہو تو فجر کے بعد تیسرا کلمہ 303 بار روزانہ لازمی طور پر پڑہیں۔ واللہ اعلم با الصواب

تاریخ اشاعت : جمعرات 10 جولائی 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers