Open Menu

سوال : اسلام علیکم -عامیر صاحب -میں نے اس سے پہلے چار -پانچ بار سوالات کے مگر ایک بار بی جواب نہیں ملا -براے مہربانی اس بار جواب ضرور دیں - میرا سوال یہ ہے کی مرے اوپر پچھلے سات سالوں سے بوہت زیادہ قرض چڑ رہا ہے -ہر کاروبار میں نخسان ھو رہا ہے کسی بی کاروبار میں کامیابی نہیں ملتی -صرف نخسان اور قرض پی قرض -برائے مہربانی مرے یس سوال کا جواب ضرور دیں اور مجے بتایں کی کب تک مجھے قرض سے چھٹکارا ملیگا اور کاروبار کب تک کامیاب ہوگا -شکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ کوکامیابی کے لئے 2016 کا انتظار کرنا ہوگا۔قرض سے نجات کے لئے قرض کی دعا) الھم انی اعوذ بک من الھم والحزن واعوزبک من العجز الکسل واعوذبک من البخل اوالجبن واعوذبک من غلبت الدین و قہرالرجال) کسی بھی دعائوں والی کتاب سے معلوم کرکے ہر نماز کے بعد 41 بار پڑھا کریں اور مغرب کی نماز کے بعد 41 بار سورہ فاتحہ لازمی پڑھا کریں۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 23 جولائی 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers