Open Menu

سوال : جناب عالی میرا درست نام طیب مبین ہے اور میں نے ایف آئی اے میں اپلائی کیا ہے پلیز مجھے بتا دین کے کیا مجھے ایف آئی اے میں جاب مل جائے گی؟

طیب مبین,   ڈسکہ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی 6 نومبر کے بعد ہی کنفرم ہو سکے گی۔۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 18 ستمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers