Open Menu

سوال : نگدستی کب ختم ہو گی اور قسمت میں مال و دولت بھی ہے یا نہیں

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی کے امکانات 2016 میں نمایاں میں نظر آتے ہیں۔ واللہ اعلم باالصواب آپ کو کثرت سے تیسرا کلمہ پڑھ کر دعا بھی کرنی چاہئے اور پانی پر دم کرکے بھی پینا چاہئے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers