Open Menu

سوال : کاروبار کرسکوں گا۔ہا نہین۔نوکری میں ترقی ھو گی اور نوکری کب تاک ہو گی

محمد عمران طایر,   فیصل اباد,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ کونوکری اختیار کرنی چاہئے اور کاروبار کو جز وقتی رکھنا چاہئے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 7 جولائی 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers