Open Menu

سوال : سر اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سر مجحےپڑھنے کا زرا سا بحھی شوق نہیں ہے گھر والے زبردستی کرتے ہیں۔ حافط ہوں اور قرآت کا بہت شوق ہے اس میں پروفیشنل طور پر آگے بڑھنا چاہتا ہوں ۔ کیا میں اس میں کامیاب ہو سکوں گا؟؟؟ والد صاھب وفات پا چکے ہیں ہمارا ایک دواخانہ ہے جو چچا زاد بھاءئ سنبھالتے ہیں میں چاہتا ہوں کے اس کام کو سیکھوں دیسی دواخانہ ہے ادویات خود تیار کرتے ہیں یہ بطور کاروبار کیسے رہے گا؟؟ یا کوئ اور کاروبار مفید رہے گا؟

غلام محمد,   بہاولپور,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے ستارے اس سال آپ کے مددگار ہیں جبکہ زندگی میں کامیابی کے لئے آپکولوح شرف مشتری اپنے پاس رکھنا چاہئے۔واللہ اعلم بالصواب۔مزید معلومات کے لئے براہ راست کال کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 15 فروری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers