Open Menu

سوال : میں تعلم کھاں تک ھا صل کر سکتا ھوں؟؟کیا تعلم ک سلسٖل میں با یر کی کو ی امید ھے؟؟؟؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو تعلیم کے حصول میں کوئی کمی باقی نہیں رہنے دینی چاہئے۔ آپ کا بسلسلہ تعلیم باہر جانا ممکن ہے۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 26 اگست 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers