Open Menu

سوال : سلام سر! سر مجھے اپنے مستقنل کے بارے میں پوچھنا ہے؟ وہ یہ کہ میں فل حال ملنان بہائودین زکریا یونیورسٹی میں زیر یعلیم ہو ں لیکن بی ایس سی کے بعد یہاں سے یعلیم جاری نہیں رکھنا چاہتا راولپنڈی جانا چاہتا ہوں۔۔۔۔ تو مجھے یہ بتا دیجیے کہ میرا وہاں جانا ٹھیک ہے یا میں یہاں سے ہی تعلیم جاری رکھوں وہ بہتر ہے۔۔۔ اور آخر میں مجھے یہ بتا دیں کہ میرا مستقبل کیسا رہے گا مجھے اچھی جوب ملے گی یا نہیں .۔۔۔ پیسے کے کیسے حالات رہے گے۔۔۔۔۔

حمزہ سہیل,   ملتان,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے اپنے وجدان پر اعتماد کرنا ہوگا جس کے بعد اپنے فیصلوں کو تبدیل کئے اپنے فیصلوں کو بہتر بنانے کی کوشش ہمیشہ جاری کھنی چاہئیں۔آپ کے لئے 2016 کا سال کامیابیوں سے بھرپور ہو سکے گا۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 11 اکتوبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers