Open Menu

سوال : میں میڑرک میں پڑتا ہو کیا مین میڑرک میں سب مضمین پاس کر لو گا اور میری شادی کب ہو گی

Assad Ali,   Abbottabad,   pakistan

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی میں کافی رکاوٹیں آئیں گی لیکن اگر آپ حوصلہ برقرار رکھیں گے اور ہمت سے کام لیں گے تو ناکام نہیں ہوں گے۔ آپ رب ذدنی علمآ کثرت سے پڑھا کریں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 20 دسمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers