Open Menu

سوال : سر، میرا سوال ی ھ ک ، میرا اس مہینہ پیپر ہیں م ان م اچھے نمبروو سہ پاس ھو جاؤ گا کا نہیں ؟؟؟؟ شکریہ

ساکب رانا,   سیالکوٹ ,   پاکیستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کو توہمات سے دور رہنا چاہئے اور بغیر کسی خوف کے امتحان میں شرکت کرنی چاہئے۔واللہ اعلم با لصواب

تاریخ اشاعت : پیر 16 مئی 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers