Open Menu

سوال : میری شادی کو ٤ مہینے ١٠دن ہو گۓ ہیں -کیا آپ بتا دیں گے مجے اولاد کی نعمت کب ملے گی ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے لئے موجودہ سال خاصا مددگار اور معاون ہے۔ یقینآ آپ کو امسال میں ہی خوشخبری مل سکتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔اپنی مشکل کا حل معلوم کرنے یا روحانی علاج کے لئے بذریعہ ٹیلیفون بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 15 اگست 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers