Open Menu

سوال : مئجھے میرے کزن سے پیار ھے وہ سعودیہ مے ھے کیا اس سے میری سادی ھو گی اس کا نام تاھرمنزور ھے پھلے وہ مئجھ سے کھتا تھا کہ وہ مجھ سے پیار کرتا ھے لیکن اب وہ مجھ سے بات بھی نھی کرتا کیا وہ مجھ سے پیار کرتا ھے مجھ سے سادی کرنا چاھتاھے کیا میری اس سے سادی ھو گی کب ھو گی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی شادی Love کی نظر نہیں آتی۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 26 اگست 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers