Open Menu

سوال : سلام میرا نام زیشان رسول عبباسی تاریخ پیداش ١٧-٠٥-١٩٨٥ ہے ....میں ایک جرمن لڑکی سے پیار کرتا ہوں اس کی تاریخ پیدائش ١٨-٠٤-١٩٨١ یہ ہے...... میں اس سے شادی کرنا چہتہا ہوں اور اس سے پیار کرتا ہوں آپ مجھے مہربانی کر کے یہ بتا دیں کیا اس سے مری شادی ہو جائے گی یا نہیں میں بہت پرشان ہوں کسی کام کا دل نہیں کرتا آپ کی دعا کا طالب .....................زیشان رسول عبباسی

zeshan rasool abbasi,   rawalpindi in pakistan and here in germany munich,   pakistan but live in germany now

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : جناب عباسی صاحب: آپ اپنا نام۔والدہ اور والد صاحب کا نام بمعہ اپنی تاریخ پیدائش، یعنی دن، مہینہ اور سال اور یہی معلومات اس لڑکی کی بھی ارسال کریں تاکہ درست جواب دیا جا سکے۔ اگر ممکن ہو تو براہ راست فون کال کرکے بھی حل معلوم کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 22 اکتوبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers