Open Menu

سوال : میری شادی کب ہوگی ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کی شادی کے امکانات 2014 اور 2015 میں نمایاں نظر آتے ہیں۔ واللہ اعلم باالصواب اگر کوئی روحانی یا جسمانی مسئلہ درپیش ہوا تو حالات تبدیل ہو جائیں گے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers