Open Menu

سوال : میرا سوال ہے کے کیا میری محبت مجہے ملے گی اور میری شادی کب ہو گی؟//

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو محبت میں کامیابی ملنا مشکل ہے۔اگر آپ اللہ کی راہ میں کوئی عمل کر سکیں یا کروا سکیں تو کامیابی ممکن ہو سکے گی ورنہ نہیں۔

(جاری ہے)

کامیابی کے لئے عمل کرنے کابہتر وقت ستمبر ہو سکتا ہے۔واللہ اعلم بالصواب آپ براہ راست 03004081787 پر فون کرکے اپنے لئے لائحہ عمل منتخب کر سکتی ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 12 اگست 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers