Open Menu

سوال : میرا نام عائشہ سلیم ہے پچھلے ٥ سال سے میرا لئے جو بھی رشتہ آتا ہے انکار ھو جاتا ہے آپ مجھے بتاے میری شادی کب تک ھو گی جو لڑکا مجھے پسند کرتا ہے اسکے ولدیئن کی طرف سے انکار ہے

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی شادی اگلے سال ممکن ہو سکتی ہے۔ کچھ نادیدہ منفی اثرات آپ کی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ان کا روحانی علاج کروا کر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعرات 29 اکتوبر 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers