Open Menu

سوال : اسلام وعلیکم میں اپنی شادی کے بارے میں پوچھنا چاھتی ھوں کے میری شادی کب ھو گی؟

نورین ناز,   سیالکوٹ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے ستارے نحوست کا شکار ہیں ۔آپ کی شادی کا بہترین وقت 2018 کا ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔مزید معلومات کے لئے براہ راست کال کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 15 فروری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers