Open Menu

سوال : میں ایک لڑکی سے بہت پیار کرتا ھوں ۵سال ھوگے ھیں کیا ھماری شادی ممکن ھو سکتی ہے؟ لڑکی کی تاریغ پیدایش ۲٦-۱۱-۱۹۹۴ ھے؟ جواب ای-میل پر ۔شکرایہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے ستارے مددگار نہیں ہیں اس لئے محبت کی شادی ممکن نہیں ہے۔جبکہ آپکولوح شرف زہرا اپنے پاس رکھنا چاہئے۔واللہ اعلم بالصواب۔مزید معلومات کے لئے براہ راست کال کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 15 فروری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers