Open Menu

سوال : میری شادی کب ھوگی اور کس سے ھوگی۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی شادی اگلے سال متوقع ہے لیکن جہاں آپ چاہتے ہیں وہاں ممکن نظر نہیں آتی۔واللہ اعلم بالصواب۔مزید معلومات کے لئے براہ راست کال کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : پیر 15 فروری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers