Open Menu

سوال : اسلام و علیکم ، ادب سے عرض ہے کہ میں ایک لڑکی سے پیار کرتا ہوں ۔ اس کا برچ سرطان ہے۔ کیا میری اس سے شادی ہو پائے گی۔ اور کب ہو گی۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی پیدائشی معلومات کے مطابق کامیابی کے امکانات نظر نہیں آتے۔اگر تعلق برقرار ہے تو محتاط رہیں تاکہ لڑائی جھگڑے سے بچ سکیں۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 17 مئی 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers