Open Menu

سوال : میں پاکستان سے ہجرت کرنا چاہتا ہوں، کیا میں آسٹریلیا یا کینیڈا کی امیگریشن یا ویزا لے سکتا ہوں اور کب تک جا سکتا ہوں ؟

رضوان خالد بٹ ,   گوجرانوالہ ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے 2015 کا انتظار کرنا ہوگا ۔واللہ اعلم بالصواب۔اپنی مشکل کا حل معلوم کرنے یا روحانی علاج کے لئے بذریعہ ٹیلیفون بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 15 اگست 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers