بند کریں
اسلام مضامین

حالیہ تبصرے

ارباز 25-08-2014 16:08:13

بہت اثی

  مزید
سمیع اللہ علوی 15-08-2014 11:20:58

سبحان اللہ واقعی آپ رضی اللہ تعالی عنہھ کی بہت شان ہے

  مزید
سمیع اللہ علوی 13-08-2014 16:32:40

سبحان اللہ

  مزید
سمیع اللہ علوی 13-08-2014 15:48:38

سبحان اللہ۔ آپ رضی اللہ تعالی عنھا واقعی ھی بھت عظیم ہستی تھیں لیکن اس مضمون میں جو (مستدرک حاکم کے حوالے سے) نو خصوصیات بیان کی گئی ہیں ان میں تیسرے نمبر پر جو لکھا گیا ہے کہ آپ کی رخصتی 9 سال کی عمر مبارک میں ہوئی یہ بات شک و شبہ کی طرف لے جاتی ہے۔ ایسا آج تک کبھی نہ ہوا اس بات کا مقصد کسی کو نشانہ بنانا نیہں بلکہ اپنے زہن کے شبہ کو دور کرنا ھے

  مزید
محمد بابر جميل 09-08-2014 07:16:56

ٔوہ باتین سیکھی ھین جن کا علم ھی نھین تھا ًًبہت ھی الع زبردست

  مزید
عبدالقادر 07-08-2014 04:20:07

یہ نعت بہت اچھی ہے

  مزید

مضامین

Article

درود شریف اور ذکرالٰہی

عربی لغت میں”صدر“ سینے کو کہتے ہیں اور سینے کی اہمیت دل کی وجہ سے ہے قرآن مجید کا موضوع انسان ہے اور انسانی وجود میں سب سے اہم قلب یعنی دل ہےدل کی اہمیت یہ ہےکہ قرآن مجید نےکہیں بھی دماغ کا لفظ استعمال نہیں کیا

"مضامین " میں شائع کیا گیا

Article

صدقہ فطر

عید الفطر سے قبل فطر ادا کرنے کے حکم شریعت میں حکمت یہ ہے کہ اول تو اس کے سبب عیدالفطر کے شعائرالہی میں سے ہونےکی تکمیل ہوتی ہے۔دوسرےیہ کہ اس میں روزہ داروں کیلئےگناہوں سےپاکیزگی اوران کے روزہ کی تکمیل ہوتی ہے

"مضامین " میں شائع کیا گیا

Article

جمعتہ الوداع ، یوم القدس ، اتحاد امت کا مظہر

جس طرح ماہ رمضان المبارک کو سال بھر کے باقی مہینوں کی نسبت زیادہ فضیلت و مرتبہ حاصل ہے اسی طرح جمعتہ المبارک کو اسلامی نقطہ نگاہ سے ایک خاص اور الگ مقام حاصل ہے۔

"مضامین " میں شائع کیا گیا

Biography

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

ام الموٴمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاوہ خوش قسمت ترین عورت ہیں کہ جن کو حضور کی زوجہ محترمہ اور ”ام الموٴمنین“ ہونے کا شرف اور ازواج مطہرات میں ممتاز حیثیت حاصل ہے

"سوانح عمری" میں شائع کیا گیا

Biography

امیر المومنین شیر خدا
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل و مناقب اور کردار و کارناموں سے تاریخ اسلام کے اوراق روشن ہیں جس سے قیامت تک آنے والے لوگ ہدایت و راہنمائی حاصل کرتے رہیں گے

"سوانح عمری" میں شائع کیا گیا

Holy Months

اعتکاف کے ذریعہ فیوض و برکات

اعتکاف رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ہوتا ہے۔ یعنی بیسویں روزے کی شام کو غروب آفتاب سے شروع ہوتا ہے اور عید کا چاند نظر آنے پر ختم ہو جاتا ہے۔ یہ اعتکاف سنت موٴکدہ علی الکفایہ ہے

"ماہ مبارک" میں شائع کیا گیا

Article

فتح مکہ کی محبت آمیز اور پرامن خوشبوئیں

ذراتصورمیں لائیےوہ دن جب اللہ کےرسولﷺ حزورہ کے مقام پر کھڑے ہو کر مکہ کو مخاطب فرما رہے تھے کہ اے مکہ تو دنیا بھر میں اللہ کے ہاں سب سے بڑھ کر محبوب اور برکت والی زمین ہےاگر مجھے یہاں کےلوگ نکلنےپرمجبور نہ کرتے

"مضامین " میں شائع کیا گیا

Article

”غزوہ بدر“یوم الفرقان

اسلام کا مکّی دور مسلما نوں کے لئے انتہائی ابتلا اور مشکلات کا دور تھا،ظلم کی ہر شکل سے فرزندانِ اسلام کو واسطہ پڑا، ذہنی و جسمانی اذیّت کے اندوہناک باب رقم ہوئے

"مضامین " میں شائع کیا گیا

Article

زکوٰة سوشل سکیورٹی کا نظام

زکوٰة اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔ قرآن حکیم میں آتا ہے کہ زکوٰة دیگر سابقہ امتوں میں بھی رائج تھی۔ زکوٰة کے احکام تورات اور انجیل میں بھی موجود ہیں لیکن ان میں مدت مقرر نہیں تھی

"مضامین " میں شائع کیا گیا

Holy Months

فلسفہ صیام

دنیا کے ہر مذہب میں دنیاوی کثافتوں سے پاکیزگی حاصل کرنے کے لئے کچھ عبادات تجویز کی گئی ہیں، اسلام نے بھی اپنے پیرو کاروں کے لئے عبادات کا ایک نظام تجویز کیا ہے

"ماہ مبارک" میں شائع کیا گیا

Biography

اُمّ الموٴمنین حضرت سیّدہ خدیجة الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہما

حضرت ابن اِسحاق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سےمروی ہےکہ حضرت سیّدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کورسولِ کریمﷺ کی راست گوئی، اَمانت اوردیانت کا علم ہوا تواُنہوں نےحضور ﷺ سےدرخواست کہ آپﷺ میرا مالِ تجارت لےکر شام جایاکریں

"سوانح عمری" میں شائع کیا گیا

Articles

تلاوت قرآن پاک کے فضائل و مسائل

اللہ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن رمضان کے مہینے کی شان یہ ہے کہ اس میں شان والی کتاب یعنی قرآن مجید کو نازل کیا گیا۔ رمضان المبارک کا مہینہ تو ویسے بھی بہت عظمت والا تھا

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فہرست 1 سے 12  تک   (754 ریکارڈز )