- Home
- Islam
- Prayer Timings
- Ramadan
- Quran Kareem
- Hadith
- Hajj/Umrah
- Muslim Calandar
- Islamic Info
-
Naats
- Famous Naat Khawan
- Atif Aslam Naats
- Junaid Jamshed Naats
- Amir Liaquat Hussain Naats
- Abdul Rauf Rufi Naats
- Siddique Ismail Naats
- Yousaf Memon Naats
- Shehbaz Qamar Fareedi Naats
- Amjad Sabri Naats
- Khursheed Ahmed Naats
- Marghoob Hamdani Naats
- Waheed Zafar Qasmi Naats
- Owais Raza Qadri Naats
- Fasih Ud Din Soherwardi Naats
- Sami Yusuf Naats
- Listen Urdu Naats
- Arabic Naats MP3
- 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
- More
Hazrat Khansa RA - Article No. 1056
حضرت خنساء رضی اللہ عنہا - تحریر نمبر 1056
حضرت خنساء رضی اللہ عنہا عرب کی مشہور شاعرہ تھیں۔ آپ رضی اللہ عنہا اپنی قوم کے ساتھ خود مدینہ حاضر ہوئیں اور اسلام قبول کیا اور بقیہ عمر اسلام کی خدمت کرتے ہوئے گزاری۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہا کے دورِ خلافت میں اسلامی سلطنت کی سرحدیں روم اور ایران کی سرحدوں سے ملتی تھیں۔ سلسلہ سرحدی جھڑپوں سے شروع ہوا اور ایران روم کی سلطنتوں کے خاتمہ پر ختم ہوا
جمعہ 23 ستمبر 2016
(جاری ہے)
حضرت خنساء رضی اللہ عنہا کے بچوں میں جوش و بہادری کے جذبات پیدا ہوئے ۔ اگلے روز جنگ شروع ہوئی تو ہو چاروں یکے بعد دیگر جنگی اشعار پڑھتے میدانِ جنگ میں کود گئے اور شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے۔ ان کی والدہ حضرت خنساء رضی اللہ عنہا کو ان کی شہادت کی خبر ملی انہوں نے غم منانے کی بجائے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ حضرت خنساء رضی اللہ عنہا کی بہادری اور جذبہ ملی و مذہبی بے مثال ہے اور آپ عالم اسلام کی عظیم ترین خواتین میں شامل ہیں۔
Browse More Islamic Articles In Urdu
ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہا
ummul momineen hazrat umm habiba bint abu sufyan RA
ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ
Wiladat Basadat Madina Ilam Ka Darwaza - Maula Ali RA
اسلام کا تیسرا اہم رکن زکوٰة
Islam Ka Teesra Ehem Rukan Zakat
شب قدر۔ فضائل مسائل
Shab e Qadar - Fazail Masail
رمضان کا عشرہ مغفرت !
Ramzan Ka Ashra Maghfirat
جابر ابن حیان
Jabir ibn Hayyan
شب برات کی عظمت وفضیلت
Shab e Barat Ki Azmat O Fazeelat
شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ
Shaban Al Muazzam
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی شادی
Hazrat Fatima RA Ki Shaadi
زکوۃ ادا نہ کرنے کا گناہ
Zakat Ada Naa Karne Ka Gunah
سورۂ اخلاص کا اجر وثواب
Sorah Ikhlas ka Ajar o Sawab
میرے آقا ﷺ کا جانثار ساتھی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
Meere Aaqa SAW Ka Jan Nisar Saathi