کورکمانڈرز کانفرنس میں کیری لوگر بل پر شدید تحفظات کے بعد ایوان صدر میں اعلیٰ سطحی اجلاس:
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اکتوبر۔2009ء)کور کمانڈرز کانفرنس میں کیری لوگر بل پر شدید تحفظات کے اظہار کے بعد ایوان صدر میں اعلی سطحی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر داخلہ رحمن ملک، وزیر دفاع احمد مختار کے علاوہ دیگر وزراء نے شرکت کی۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے




