Warning: include_once(/home/aliurdu/public_html/daily/cache/cacheTime.php): failed to open stream: No such file or directory in /home/aliurdu/public_html/daily/Connections/cn.php on line 60

Warning: include_once(): Failed opening '/home/aliurdu/public_html/daily/cache/cacheTime.php' for inclusion (include_path='.:/usr/lib/php:/usr/local/lib/php') in /home/aliurdu/public_html/daily/Connections/cn.php on line 60
The Kerry-Lugar Bill: details and conditions - News, Articles and Pictures کیری لوگر بل کا مقصد پاکستان کے عوام کی مدد کرنا ہے، شیلا جیکسن لی

اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"کیری لوگر بل" پر مزید کوریج

کیری لوگر بل کا مقصد پاکستان کے عوام کی مدد کرنا ہے، شیلا جیکسن لی:
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر۔2009ء)امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کی کوچیئرپرسن شیلاجیکسن لی نے کہا ہے کہ کیری لوگر بل کا مقصد پاکستان کے عوام کی مدد کرنا ہے، امید ہے پاکستان کی پارلیمنٹ بل کی منظوری دیدے گی۔واشنگٹن میں گفتگو کے دوران شیلاجیکسن نے کہا کہ پاکستان میں کچھ لوگ کیری لوگر بل کو قومی خودمختاری کیلئے خطرہ سمجھتے ہیں تاہم انہوں نے ان کے ساتھیوں نے یہ بل پاکستانی عوام کی مدد کیلئے بنایا ہے۔ پاکستان القاعدہ کیخلاف امریکہ کا اہم اتحادی ہے اور کیری لوگر بل کے تحت امدادی پیکج سے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔ شیلا جیکسن نے بل کو قبول کرنے کے متعلق پاکستان کی پارلیمنٹ میں بحث کو خوش آئند قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ جمہوریت کا صحت مند اظہار ہے۔ ان کے مطابق کیری لوگر بل سے پاکستانی عوام کیلئے تعلیم، جمہوریت اور معاشی ترقی کے اہم مواقع پیدا ہوں گے۔ شیلا جیکسن نے کیری لوگر بل کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔

10/10/2009 19:42:47 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے