اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"کیری لوگر بل" پر مزید کوریج

لوگربل پاکستان کو امریکہ مزید غلام بنائیگا،عمران ،حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی، مڈ ٹرم الیکشن کو رد نہیں کیا جاسکتا، میڈیا سے گفتگو:
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر۔2009ء)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ کیری لوگر بل پاکستان کو امریکہ کا مزید غلام کرے گا مڈ ٹرم الیکشن کو رد نہیں کیا جاسکتا یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی کوئٹہ ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم کو امریکہ کا غلام بننانے کا دور مشرف کے وقت شروع ہواجسے موجودہ حکومت نے مزید تیز کردیاہے لوگر بل کا فائدہ قوم کو نہیں بلکہ صرف ایوان صدر کوہے۔انہوں نے کہاکہ جب امریکی سفیر یہ کہتی ہے کہ کوئٹہ میں طالبان شوریٰ موجود ہے لیکن ثبوت پیش نہیں کرتی اس پر ہماری حکومت خاموش رہتی ہے توامریکہ کو مزید شہہ ملتی ہے کیرلوگر بل کے ذریعے رقم دیکرپاکستانی قام کو مزید ذلیل کیاجائے گا ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں کریپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں عوام کی کوئی توقع پوری نہیں ہوئی تحریک انصاف کی ہمردیاں بلوچستان کے ساتھہ ہیں یہاں ٹارگٹ کلنگ اور دوسری ذیادتیاں اس وقت سروع ہوئی ہیں جب مشرف نے لوگوں کو ان کے جمہوری حقوق سے دور رکھا۔

10/10/2009 19:42:03 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئیے
محفوظ کیجئے
پرنٹ کیجئے