Jangal Nama - Article No. 253

Jangal Nama

جنگل نیوز - تحریر نمبر 253

جنگل کے پہلے باقاعدہ نیوز چینل کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے جنگل کے تمام جانوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح ہمیں‌ اپنی آواز انسانوں تک پہنچانے میں مدد ملے گئی اور انسانوں اور جانوروں کے درمیان تعلقات میں خوش گورا تبدیلی آئے گئی

جمعرات 12 جولائی 2012

Browse More Mutafariq Mazameen