Maloomaat E Pakistan - Article No. 805

Maloomaat E Pakistan

معلومات پاکستان - تحریر نمبر 805

پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالند ھری نے لکھا تھا۔

بدھ 20 مئی 2015

1۔ پاکستان کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔
2۔ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔
3۔ پاکستان کو قومی لباس شلوارقمیض ہے۔
4۔ پاکستان کو قومی کھیل ہاکی ہے۔
5۔ پاکستان کا قومی بنک نیشنل بنک ہے۔
6۔ پاکستان کاقومی پھول چنبیلی کا پھول ہے۔
7۔ پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہیں۔
8۔ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح ہیں۔


9۔ پاکستان کاخواب علامہ محمد اقبال نے دیکھا تھا۔
10۔ پاکستان کا نام چودھری رحمت علی نے تجویز کیا تھا۔
11۔

(جاری ہے)

پاکستان کا دارالخلافہ اسلام آباد شہر ہے۔
12۔ پاکستان کا مطلب ہے پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ۔
13۔ پاکستان کی سب سے بڑی مسجد فیصل مسجد ہے۔
14۔ پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
15۔ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان تھے۔
16۔ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائداعظم محمد علی جناح تھے۔
17۔ پاکستان کا ایٹم بم ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بنایا۔
18۔ پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالند ھری نے لکھا تھا۔
19۔ پاکستان کا سب سے گہرا دوست ملک چین ہے۔
20۔ پاکستان کا قومی پرچم میر قدوائی نے تیار کیا تھا۔

Browse More Mutafariq Mazameen