G G Three G - Article No. 2002

جی جی تھری جی - تحریر نمبر 2002

ہم جس معاشرے میں جی رہے ہیں اس میں ”جی“ کے بغیر کامیابی کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ بچے کو جب ماں باپ بولنا سکھاتے ہیں تو سب سے زیادہ زور اس بات پرہوتاہے کہ اسےجب بھی بلایا جائے تو وہ اسکا جواب”جی“کی صورت میں دے

Browse More Urdu Columns