Aaj Mere Saas Aa Rahi Hai - Article No. 901

آج میری ساس آ رہی ہے - تحریر نمبر 901

آج میری ساس آ رہی ہے دو ہفتے قیام کرنے کا ارادہ ہے … مالک نے نوکر کو بتاتے ہوئے ساس کی پسند کے کھانوں کی فہرست تھما دی۔ ’جی ! میں سمجھ گیا۔ آج ہی سے اس فہرست کے مطابق عمل ہو گا …“ نوکر مستعدی سے بولا۔

(جاری ہے)

”کیسا عمل؟“ یہی کہ اس فہرست کے مطابق کھانے تیار کیا کروں گا۔ ”بے وقوف! اگر اس فہرست میں سے ایک بھی کھانا پکا تو میں تمہیں نوکری سے نکال دوں گا۔“

Browse More Urdu Jokes