Adalat - Article No. 966

عدالت - تحریر نمبر 966

ایک صاحب پر والدین کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ مقدمہ عدالت میں زیر سماعت تھا۔ ایک مرحلے پر اس شخص نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے رحم کی درخواست کی۔ ”مجھ پر رحم کیا جائے۔ میں یتیم ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes