Aik Admi - Article No. 717

ایک آدمی - تحریر نمبر 717

ایک آدمی اپنی بیوی کو لینے اےئر پورٹ گیا اس کی بیوی نے اسے کچھ غمگین دیکھ کر کہا۔ ”تم مجھے دیکر کر مسکرا نہیں سکے… ذرا ان جوڑوں کی طرف دیکھو کیسے ایک دوسرے کے ساتھ ہنس ہنس کر باتیں کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

“ ”وہ اپنی بیویوں کو لینے نہیں آئے بلکہ انہیں الوداع کہنے آئے ہیں… خاوند نے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes