Aik Bewakoof - Article No. 1188

ایک بے وقوف - تحریر نمبر 1188

ایک بے وقوف: ”یار! بارش کس طرح ہوتی ہے؟“ دوسرا بولا: ”ارے پاگل اتنی سی بات بھی نہیں معلوم کہ جب فرشتے نہاتے ہیں تو سارا پانی آسمان سے زمین پر گرتا ہے۔ وہی بارش ہوتی ہے۔“

Browse More Urdu Jokes