Aik Bacha Biscuits Kha Raha Tha - Article No. 1068

ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا - تحریر نمبر 1068

”ایک بچہ بسکٹ کھا رہا تھا۔ آگے پانی رکھا ہوا تھا۔ صاف پانی میں اپنا چہرہ دیکھ کر اپنے ابو سے بولا کہ دیکھو تو! لڑک مجھ سے بسکٹ چھین کر لے گیا۔ باپ نے جو آ کر دیکھا تو پانی میں اپنا چہرہ نظر آیا بولے ”تجھے شرم نہیں آتی اتنے بڑے ہو کر بچے سے بسکٹ چھین رہے ہو۔“

Browse More Urdu Jokes