Aik Barray Shehar - Article No. 984

ایک بڑے شہر - تحریر نمبر 984

ایک بڑے شہر کے بک سیلر سے کسی مذہبی آدمی نے مذہب سے متعلق دو کتابوں کے ایڈیشن طلب کئے۔ ایک کتاب کا نام ”خدا کے ماننے والے“ اور دوسری کا نام ”خدا پر اعتماد“ تھا۔

(جاری ہے)

بک سیلر نے وعدہ کیا کہ وہ ہفتے کے اندر اندر یہ ایڈیشن اپنے دوسرے شہر کے ایجنٹ کو تار دے کر منگوا دے گا۔ اس نے تار دیا۔ وہاں سے جواب آیا۔ ہمیں افسوس ہے کہ یہاں ”خدا کے ماننے والے اور خدا پر اعتماد کرنے والے“ دونون ہی ختم ہو چکے ہیں۔

Browse More Urdu Jokes