Aik Admi Dusre Se - Article No. 926

ایک آدمی دوسرے سے - تحریر نمبر 926

ایک آدمی (دوسرے سے) ”اگر تم سردیوں میں ایک ماہ نمازیں پڑھو گے تو میں تمہیں ایک بکرا انعام میں دوں گا“ دوسرا آدمی ایک ماہ تک مسلسل نمازیں پڑھتا رہا۔

(جاری ہے)

ایک ماہ بعد پہلے آدمی سے جب اس نے وعدے کے مطابق بکرے کا مطالعہ کیا تو پہلے آدمی نے کہا۔ ”میں نے تو تمہیں آزمانے کے لئے مذاق کیا تھا۔“ یہ سن کر دوسرے آدمی نے سخت غصے سے کہا۔ ”مجھے پہلے ہی شک تھا اس لئے میں بھی بغیر وصو اور بغیر ٹوپی کے ہی نماز پڑھتا رہا ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes