Aik Larka Sarak Par - Article No. 1093

ایک لڑکا سڑک پر - تحریر نمبر 1093

ایک لڑکا سڑک پر بھیک مانگ رہا تھا۔ ایک عورت نے کہا تمہیں شرم نہیں آتی۔ تمہاری عمر کے لڑکے کو اسکول جانا چاہیے۔ لڑکے نے جواب دیا۔ وہاں بھی گیا تھا۔ مگر کسی نے ایک پیسہ بھی نہیں دیا۔

Browse More Urdu Jokes