Aik Padri - Article No. 930

ایک پادری - تحریر نمبر 930

ایک پادری مدت سے قبائلیوں میں اپنے مذہب کا پرچار کر رہا تھا۔ ایک دن اس نے مذہبی معلومات کا امتحان لینے کے لئے پوچھا۔ ”پہلا آدمی کون تھا؟ دلاری تم ! بتاوٴ۔

(جاری ہے)

“ دلاری کے رخسار سرخ ہو گئے اس نے شرماتے ہوئے کہا۔ ”میں سب کے سامنے نہیں بتا سکتی جب آپ اکیلے ہوئے تو نہ صرف پہلے کا بلکہ باقی سب کا بھی بتا دوں گی۔“

Browse More Urdu Jokes