Aik Sahib Ne Gadagar Ko - Article No. 847

ایک صاحب نے گداگر کو - تحریر نمبر 847

ایک صاحب نے گداگر کو ڈانٹے ہوئے کہا۔ ”گھر گھر جا کر بھیک مانگتے ہوئے شرم نہیں آتی۔ ”کیا کروں میرے گھر آ کر کوئی دیتا ہی نہیں۔“ گداگر نے جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes