Aik Sardar Ji - Article No. 1014
ایک سردار جی - تحریر نمبر 1014
(جاری ہے)
کئی گھنٹے بعد وہ ٹکٹ خرید کر پاپ کارن کی لمبی لائن میں کھڑے ہوئے۔ خدا خدا کر کے ”پاپ کارن والے کے پاس پہنچ‘ خریدنے ہی لگے کہ پھر کوئی چلایا“ ”اوے بلبیر سنگھ!“ پھرلائن چھوڑ کر نکلے مگر آواز دینے والا نظر نہیں آیا۔ پھر سے لائن میں لگ کر انہوں نے پاپ کارن خریدے۔ میچ شروع ہو چکا تھا۔ دھکے کھاتے سردار جی اندر پہنچے‘ بڑی مشکل سے اپنی سیٹ تلاش کی ابھی بیٹھ ہی رہے تھے کہ پھر کوئی دور سے چلایا۔ ”اوے بلبیر سنگھ! اوئے“ سردار جی نے اٹھ کر ہجوم کی طرف منہ کیا اور زور سے بولے۔ ”اوئے میرا نام بلبیر سنگھ نہیں پرنام سنگھ ہے۔“
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha