Aik Shaib Dosray Se - Article No. 441

ایک صاحب دوسرے سے - تحریر نمبر 441

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک صاحب (دوسرے سے):”اگر کوئی آدمی گدھے کی پٹائی کر رہا ہے تومیں اس کو منع کروں اور اس کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کا کہوں تو یہ عمل کون سا عمل ہو گا“۔ دوسرے صاحب فوراً بولے:”برادرانہ محبت“۔

Browse More Urdu Jokes